عیسیٰ خیل قومی جرگے کے بانی سردار محمد الیاس بلامقابلہ چئیرمین منتخب
اتفاق مو لئو طاقت دی اتحاد مو سرمایہ دہ عیسیٰ خیل قومی جرگہ دہ

قوم کو یکجا کرنے کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا ،


مذہبی اور قوم پرست پارٹیاں کے لیڈران منسٹرز سنیٹرز ایم پی ایز اور تاجر سول سوسائٹیز وكلاء برادری اس گرینڈ جرگہ میں شامل ہوں گے

We use cookies to analyze website traffic and optimize your website experience. By accepting our use of cookies, your data will be aggregated with all other user data.