
عیسی خیل قومی جرگے کی پرچم کشائی کا تقریب ہو گیا

پیرزادہ عبدالقیوم کاکڑ نے پرچم کشائی کے تقریب میں کہا کہ عیسی خیل قوم کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ آج تک ہم نے کبھی اس بات کا تعین نہیں کیا کہ قوم کا سربراہ کون ہوگا۔ اور کہا کہ آج میں دو سو گھروں اور یاسنزئی قوم کہ سربراہ ہوتے ہوئے یہ علان کرتا ہوں کہ میرا سربراہ سردار الیاس ، تھا ، ہیں ، اور رہے گا
We use cookies to analyze website traffic and optimize your website experience. By accepting our use of cookies, your data will be aggregated with all other user data.