
.مسائل کے حل کیلئے جرگہ کے ہرفر دکوکردارادا کرنا ہوگا،محت اللہ عیسی خیل
قوم کے دفاع کیلئے جان و مال سمیت ہر تعاون کیلئے تیار ہیں
کوئٹہ ( آن لائن ) عیسی خیل قومی جرگہ کاکلی شیر خان
پشین میں ایک جرگہ منعقد ہوا جرگہ زیر صدارت (ر) میجر محیب اللہ عیسیٰ خیل ہوا جر گہ سے مفتی امین اللہ
عیسی خیل حاجی نصیر خان عیسی خیل ملک انجام
عیسی خیل حاجی ظہور عیسی خیل ملک سرورعیسی خیل صاحبزادہ قاسم عیسی خیل سردار الیاس عیسی خیل
ملک سرورعیسی خیل ملک سراج عیسی خیل حافظ
قدیم خان عیسی خیل ملک مرتضی عیسی خیل ندا محمد
عیسی خیل ماسٹر حمیدعیسی خیل حاجی خان عیسی خیل
عین اللہ عیسی خیل فدامحمد عیسی خیل سمیت
و دیگر نے جرگہ سے خطاب کرتے ہوۓ کہا ہے
کہ عیسی خیل قبائل کے در پیش مسائل سے کے
حوالے سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ عیسی
خیل قوم ایک تعلیم یافتہ پرامن قوم ہے قوم کو یکجہتی
وقت کہ اہم ضرورت ہے قوم کی خوشحالی ترقی اور
فلاح بہبود ہمارامشن ہوگا ۔
میجر محیب اللہ صاحب


جب تک ہم اپنے درمیان اتحاد و اتفاق قائم نہیں کرتے اس وقت تک ہم کوئی مسئلہ بھی حل نہیں کرسکتے،عیسیٰ خیل قومی جرگہ
عیسیٰ خیل قومی جرگہ کا اجلاس زیر صدارت میجر(ر) محب اللہ عیسیٰ خیل ہوا اجلاس میں مفتی امین اللہ عیسیٰ خیل‘حاجی نصیر خان عیسیٰ خیل‘ ملک انعام عیسیٰ خیل‘حاجی ظہورعیسیٰ خیل‘ملک سرورعیسیٰ خیل‘صاحبزادہ قاسم عیسیٰ خیل‘سردار الیاس عیسیٰ خیل‘حاجی یوسف عیسیٰ خیل‘مولوی اقبال عیسیٰ خیل‘قدیم خان عیسیٰ خیل‘ ملک مرتضیٰ عیسیٰ خیل‘ندا محمد عیسیٰ خیل‘حاجی علاؤ الدین عیسیٰ خیل‘ملک بخت محمد عیسیٰ خیل‘حاجی نثار عیسیٰ خیل سمیت دیگر نے شرکت کی‘ اجلاس میں عیسیٰ خیل قبائل کو درپیش مسائل سے غورغوض اور قوم کی خوشحالی‘ترقی اور فلاح بہبود کیلئے مختلف فیصلے کیے گئے‘ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ پوری قوم کو یکجا کرکے ان کے مسائل حل کرنے کیلئے قوم کے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا قو م کو اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے جب تک ہم اپنے درمیان اتحاد و اتفاق قائم نہیں کرتے اس وقت تک ہم کوئی مسئلہ بھی حل نہیں کرسکتے انہوں نے کہاکہ قوم کے دفاع کیلئے جان و مال سمیت ہرتعاون کیلئے تیار ہے انہوں نے کہاکہ عیسیٰ خیل قبائل کو اس وقت مختلف مشکلات کا سامنا ہے ان کے خاتمے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں جلد ایک گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا جائے گا اس جرگے میں قوم کی فلاح و بہبود کیلئے فاؤنڈیشن کا اعلان بھی کیا جائے گا اور مختلف کمیٹیاں بنائی جائے گی جس میں وکلاء‘ ڈاکٹرز‘ انجینئرز‘ طلباء‘ علماء‘ مصالحتی کمیٹی سمیت دیگر کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گے اور اپنے قوم کی خدمت‘ ترقی‘ خوشحالی اور فلاح و بہبود کیلئے تمام تر توانیاں صرف کریں گے پورے بلوچستان میں بسنے والے عیسیٰ خیل قبائل کو ایک پلیٹ فارم متحد کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے انہوں نے کہاکہ عیسیٰ خیل قبائل کے رسم و رواج کے مطابق اپنے اندرونی مسائل کے حل کیلئے مل بیٹھ کردار ادا کرینگے اور اپنے قوم کی دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں انہوں نے کہاکہ عیسیٰ خیل قوم نہ کسی پارٹی اور نہ کسی قوم کے خلاف ہے انہوں نے کہاکہ ہمارا اتحاد قوم کی فلاح و بہبود‘ تعمیر‘ ترقی اور خوشحالی کیلئے کردار ادا کرینگے انہو ں نے کہاکہ ہماری جدوجہد کا مقصد قومی حقوق و اختیار،ساحل وسائل پر اپنی حاکمیت کا حصول ہے قوم کو مسائل اور مشکلات سے نکالنے کیلئے عیسیٰ خیل قوم کے قبائلی معتبرین‘ کارکنوں اور نوجوانوں پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ قوم کو اس مشکل حالات سے نکالنے کیلئے اپنے ذمہ داریوں اور سنجیدہ طرز سیاست اور قومی حقوق کی جدوجہد کیلئے تمام تر توجہ مبذول کرانا ہوگا انہوں نے کہاکہ قوم کومضبوط اور منظم کرنے کیلئے قبائلی معتبرین سمیت ہر فرد کا ایک کلیدی کردار اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،قوم کو منظم کئے بغیر ہم کسی بھی صورت میں اپنے مسائل کا خاتمہ نہیں کرسکتے ہیں انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ عیسیٰ خیل قوم کے قبائلی معتبرین‘نوجوانان سمیت ہر فردعیسیٰ خیل قوم کی ترقی‘خوشحالی‘ فلاح و بہود‘منظم اور فعال کرنے میں اپنا بھر پور کردارادا کرنے کیلئے کسی قسم کی جدوجہد اور قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

قوم کو یکجا کرنے کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا ، محب عیسی خیل
قوم کے دفاع کیلئے جان و مال سمیت ہر تعاون کیلئے تیار ہے، بیان
کوئٹہ ( آن لائن ) عیسی خیل قوم جرگہ کا اجلاس زیر
صدارت میجر (ر) محب اللہ عیسی خیل ہوا اجلاس
میں مفتی امین اللہ عیسی خیل حاجی نصیر خان عیسی خیل
ملک انعام عیسی خیل حاجی ظہور عیسیٰ خیل ملک
سرور عیسیٰ خیل صاحبزادہ قاسم عیسی خیل سردار
الیاس عیسی خیل حاجی یوسف عیسی خیل مولوی اقبال
عیسیٰ خیل قدیم خان عیسی خیل ملک مرتضی عیسیٰ خیل ندا محمد عیسی خیل حاجی علاالدین عیسی خیل ملک بخت
عیسی خیل حاجی نثار عیسیٰ خیل سمیت دیگر نے
شرکت کی اجلاس میں عیسیٰ خیل قبائل کو درپیش
مسائل سے غورغوض اور قوم کی خوشحالی ترقی اور فلاح و
بہبود کیلئے مختلف فیصلے کیے گئے اجلاس سے خطاب
کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پوری قوم کو یکجا
کر کے ان کے مسائل حل کر نے کیلئے قوم کے ہر
فرد و کردار ادا کرنا ہوگا قوم کو اتحاد اور اتفاق کی
ضرورت ہے جب تک ہم اپنے درمیان اتحاد و
اتفاق قائم نہیں کرتے اس وقت تک ہم کوئی مسئلہ
بھی حل نہیں کر سکتے انہوں نے کہا کہ قوم کے دفاع
کیلئے جان و مال سمیت بر تعاون کیلئے تیار ہے
انہوں نے کہا کہ عیسی خیل قبائل کو اس وقت مختلف
مشکلات کا سامنا ہے ان کے خاتمے کیلئے سب کو
کردار ادا کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں
جلد ایک گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا جاۓ گا اس جر گے
میں قوم کی فلاح و بہبود کیلئے فاؤنڈیشن کا اعلان بھی
کیا جائے گا اور مختلف کمیٹیاں بنائی جاۓ گی جس
میں وکلا ڈاکٹرز انجینئرز طلبا علما مصالحتی کمیٹی سمیت
دیگر کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گے
اور اپنے قوم کی خدمت ترقی خوشحالی اور فلاح و
بہبود کیلئے تمام تر توانیاں صرف کریں گے پورے
بلوچستان میں بسنے والے عیسی خیل قبائل کو ایک
پلیٹ فارم متحد کر نے کیلئے تمام تر وسائل بروے کار
لائیں گے انہوں نے کہا کہ عیسی خیل قبائل کے رسم و
رواج کے مطابق اپنے اندرونی مسائل کے حل کیلئے
مل بیٹے کردار ادا کرینگے اور اپنے قوم کی دفاع کر نے
کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ عیسیٰ
خیل قوم بی کسی پارٹی اور نہ کسی قوم کے خلاف ہے
انہوں نے کہا کہ ہمارا اتحاد قوم کی فلاح و بہبود تعمیر
ترقی اور خوشحالی کیلئے کردار ادا کرینگے انہوں نے
کہا کہ ہماری جدوجہد کا مقصد قومی حقوق و
اختیار ساحل وسائل پر اپنی حاکمیت کا حصول ہے
قوم کو مسائل اور مشکلات سے نکالنے کیلئے عیسی خیل
قوم کے قبائلی معتبر بین کارکنوں اور نوجوانوں پر یہ
بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قوم کو اس
مشکل حالات سے نکالنے کیلئے اپنے ذمہ داریوں
اور سنجید و طرز سیاست اور قومی حقوق کی جدوجہد
کیلئے تمام تر توجہ مبذول کرانا ہوگا ۔

عیسی خیل قومی جرگہ کے رہنماوں کا قلعہ
سيف الله اخترزئی مسافر ویگن حادثے میں
قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار ۔
عیسی خیل قومی جرگہ کے رہنماوں نے حادثے
جان بحق ہونے والے خاندانوں سے اظہار
ہمدردی کرتے ہوئے کہاکہ وہ غم کی اس گھڑی
میں ان خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
میں
دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ جان بحق افراد کو جنت
الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر
جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کی جلد صحت
یابی کی دعا کی ہے. . .. . . منجانب عیسی خیل
قومی جرگہ

قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے
عیسی خیل قومی جرگہ۔
کوئٹہ(اے این این ) عیسی خیل قومی جرگہ کے
رہنماؤں نے کہا ہے کہ قومی اتحاد وقت کی اہم
ضرورت ہے عیسی خیل قومی جرگہ قوم کو ایک
پلیٹ پر فارم پر جمع کرے گی اور قومی مفادات
اور قوم کے فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے
عیسی خیل قوم مختلف مسائل سے دوچار ہے قوم کو
یکجا کرنا وقت کا تقاضا ہے ان خیالات کا اظہار
میجر (ر) محب اللہ کاکڑ حاجی نصیر خان عیسی
خیل مفتی امین اللہ عیسی خیل صاحبزادہ محمد قاسم
عیسی خیل ٫سردار الیاس عیسی خیل، ظہور کا کر ملک
انعام عیسی خیل ملک سرورعیسی خیل دلاور خان
عیسی خیل ندا محمد عیسی خیل ودیگر نے عیسی خیل
قلعہ بلیلی ہنہ کاگڑ ٹاون اسپینی روڈ چشمہ اچوزئی
نواں کلی اور عیسی خیل ہاوس کلی شابو میں مختلف
کارنر اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا
انہوں نے کہا کہ ایسی قومی اتحاد وقت کی اہم
ضرورت بن چکا ہے عیسی خیل قوم مختلف مسائل
سے دوچار ہے قوم کو یکجا کرنا وقت کا تقاضا ہے
اور تمام مسائل کاحل اور آپس کے رنجشیں
ہمارا منشور کا حصہ ہوگا قوم کے فلاح و بہبود کے
لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیں گے انہوں نے
کہا کہ پہلے مرحلے میں کوئٹہ گھر میں
کارنر ا جلاسوں کا انعقاد کیا جاۓ گا اور
پھر دوسرے مرحلے میں پورے بلوچستان کے
مختلف اضلاع میں عیسیٰ خیل قوم کے جرگے
منعقد کئے جائیں گے اور پھر آخری مرحلے میں
پورے عیسیٰ قوم کا گرینڈ جرگہ ہوگا جس میں قوم
عیسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی
مذہبی اور قوم پرست پارٹیاں کے لیڈران منسٹرز
سنیٹرز ایم پی ایز اور تاجر سول سوسائٹیز وكلاء
برادری اس گرینڈ جرگہ میں شامل ہوں گے اور
قوم عیسی خیل کے مسائل اور ان کاحل اور قوم
کے فلاح و بہبود کے لئے وکلاء کی کمیٹی
ڈاکٹر ز کمیٹی اور مختلف مسائل کے حل کے لئے
مختلف کمیٹیاں تشکیل دیں گے اور ایک
زبردست فاونڈیشن کا انعقاد کر یں گے اعت
قائدین نے یہ بھی کہا کہ قوم عیسی خیل ایک
بہادر قوم ہے قومی بقاء ۔ اور سلامیت کے لئے
ہوفورم تک جائیں گے۔

قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے عیسیٰ خیل قومی جرگہ
عیسی خیل قومی جرگہ قوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے گی اور قومی مفادات اور قوم کے فلاح و بہود کے لئے کام کر یں گے۔
پہلے مرحلے میں کوئٹہ بھر میں کارنر اجلاسوں کا انعقاد کیا ہے اور دوسرے مرحلے میں پورے بلوچستان کے مختلف اضلاع عیسیٰ خیل قوم کے جرگے منعقد کئے جائیں گے
کوئٹہ(پ ر) عیسی خیل قومی جرگہ کے
رہنماؤں نے کہا ہے کہ قومی اتحاد وقت کی اہم
ضرورت ہے عیسی خیل قومی جرگہ قوم کو ایک
پلیٹ پر فارم پر جمع کرے گی اور قومی مفادات
اور قوم کے فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے
عیسی خیل قوم مختلف مسائل سے دوچار ہے قوم کو
یکجا کرنا وقت کا تقاضا ہے ان خیالات کا اظہار
میجر (ر) محب اللہ کاکڑ حاجی نصیر خان عیسی
خیل مفتی امین اللہ عیسی خیل صاحبزادہ محمد قاسم
عیسی خیل ٫سردار الیاس عیسی خیل، ظہور کا کر ملک
انعام عیسی خیل ملک سرورعیسی خیل دلاور خان
عیسی خیل ندا محمد عیسی خیل ودیگر نے عیسی خیل
قلعہ بلیلی ہنہ کاگڑ ٹاون اسپینی روڈ چشمہ اچوزئی
نواں کلی اور عیسی خیل ہاوس کلی شابو میں مختلف
کارنر اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا
انہوں نے کہا کہ ایسی قومی اتحاد وقت کی اہم
ضرورت بن چکا ہے عیسی خیل قوم مختلف مسائل
سے دوچار ہے قوم کو یکجا کرنا وقت کا تقاضا ہے
اور تمام مسائل کاحل اور آپس کے رنجشیں
ہمارا منشور کا حصہ ہوگا قوم کے فلاح و بہبود کے
لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیں گے انہوں نے
کہا کہ پہلے مرحلے میں کوئٹہ گھر میں
کارنر ا جلاسوں کا انعقاد کیا جاۓ گا اور
پھر دوسرے مرحلے میں پورے بلوچستان کے
مختلف اضلاع میں عیسیٰ خیل قوم کے جرگے
منعقد کئے جائیں گے اور پھر آخری مرحلے میں
پورے عیسیٰ قوم کا گرینڈ جرگہ ہوگا جس میں قوم
عیسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی
مذہبی اور قوم پرست پارٹیاں کے لیڈران منسٹرز
سنیٹرز ایم پی ایز اور تاجر سول سوسائٹیز وكلاء
برادری اس گرینڈ جرگہ میں شامل ہوں گے اور
قوم عیسی خیل کے مسائل اور ان کاحل اور قوم
کے فلاح و بہبود کے لئے وکلاء کی کمیٹی
ڈاکٹر ز کمیٹی اور مختلف مسائل کے حل کے لئے
مختلف کمیٹیاں تشکیل دیں گے اور ایک
زبردست فاونڈیشن کا انعقاد کر یں گے اعت
قائدین نے یہ بھی کہا کہ قوم عیسی خیل ایک
بہادر قوم ہے قومی بقاء ۔ اور سلامیت کے لئے
ہوفورم تک جائیں گے۔
عیسی خیل قومی جرگہ وقت کی اہم
ضرورت ہے ۔ محیب اللہ صاحب
کوئٹہ ( آن لائن ) عیسی خیل قومی تحریک کے
قائدین میجر ریٹائر محب اللہ عیسیٰ خیل ، حاجی نصیر خان عیسیٰ خیل، مفتی امین اللہ عیسی خیل صاحبزادہ محمد قاسم عیسیٰ خیل، سردار الیاس عیسیٰ خیل، ظہور کاکڑ، ملک سرور عیسیٰ خیل، دلاور خان عیسیٰ خیل،
ندا محمد عیسیٰ خیل، و دیگر قائدین نے عیسیٰ خیل قلعہ بلیلی، ہنہ ، کاکر ٹاون، اسپنی روڈ ، چشمہ اچوزئی، نواں
کلی، میں مختلف کارنر اجلاسوں سے خطاب کرتے
ہوئے کہا کہ عیسیٰ خیل قومی تحریک وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
We use cookies to analyze website traffic and optimize your website experience. By accepting our use of cookies, your data will be aggregated with all other user data.